@awara0440: اگر میں تیرے علاوہ کسی اور سے اتنی محبت کرتا تو تو یقین مان وہ شخص میری عبادت کرتا ۔#viewsproblem😭 #foryoupage❤️❤️ #foryoupageofficiall❤️❤️tiktok #foryoupage❤️❤️ #foryoupage😎foryoupage🔥🔥foryoypa @🚬 راجپوت👀 @🔥Reحan🔥 @𓆰•𝐃𝐄𝐖𝐀𝐍𝐀᭄𓆪⎯͢⎯⃝💋 @𝐌...🦢 @Account not found
🥺🥺بھرم رکھا ہے تیرے بعد تیری یادوں کا ورنہ
ہر چیز میسر تھی دل بھی لگایا جاسکتا تھا❤️🩹🥺❤️🩹
2026-07-08 05:38:02
28
𝘈𝘯𝘶♡︎ :
ایک ہی شخص پر ختم کر دی ساری چاہتیں اب محبت کسے کہتے ہیں مجھے معلوم نہیں🙂❤️🩹
2026-07-08 23:37:10
5
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
اس کا بیزار لہجہ میرے سامنے ہے مگر
یہ دل مانتا نہیں کہ وہ شخص بدل گیا ہے_😩
2026-07-08 14:41:59
6
it's Frii💕 :
hyeeee Kamal AK shyri mery liye🥰
2026-07-09 07:07:02
7
😔"درد دل 💔 :
وہ ایسے بدلہ ہے جیسے اُسے کبھی ❤️🩹🥺*
*مجھ سے محبت ہوئی ہی نہیں تھی 💔😭*
2026-07-07 14:15:15
32
Noor💝 :
تم نے تو مجھے ایک دن چھوڑا تھا 💘
لیکن اس دن نے مجھے آج تک نہیں چھوڑا 💔💯
2026-07-08 13:36:15
28
💫Gull_Noor💫 :
میسر کی قدر نہیں اور ،،
لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ،،
💯💔
2026-07-08 15:43:04
15
🦋 𝓜𝐫𝐬 𝐅𝐚𝐡𝐚𝐝 ♡ :
اب نہ کوئی شکوہ ہے نہ شکایت 😶
بس تیری یاد آتی ہے... اور آنکھ بھر آتی ہے🥺
2026-07-09 06:35:52
9
mano bilii :
tobha astagfar itni galt bt kr di
2026-07-09 03:06:44
7
Mirab37 الحمداللہ علی قل حال :
:*چپ چاپ دیکھتے رہے اسے دور جاتے ہوئے*
*یک طرفہ محبت میں کہاں حق ہوتا ہے آواز دینے کا.!!*
✰͢
2026-07-07 14:03:55
15
Alhmdulillah :
oye hoy hoy
2026-07-08 12:15:16
5
💔لاحاصِل محبت💔 :
🥀سوچا تھا اِس قدر بھول جائیں گے🥀
🥀دیکھ کر بھی انجان بن جائیں گے 🥀
🥀لیکن جب جب آیا چہرہ سامنے اُس کا🥀
سوچا اِس بار دیکھ لو اگلی بار بُھول جاو گے 🥀
2026-07-08 16:45:29
5
Jamshad' Rajput 539@gmail•coml :
thk kaha
2026-07-08 15:15:52
5
💗ya ali madat💗 :
jinko milte ha unko raas ni ate
2026-07-09 05:25:28
8
Tom ❤️jerry :
*خالی پڑے ہوئے ہیں میرے ہاتھ دیکھ لو❤🩹🥹*
*کوئی نہیں ہے آج میرے ساتھ ، دیکھ لو💔🥹*
*میں جن کو دستیاب رہا قلب و جان سے❤🩹🥹*
*وہ جاتے جاتے کہہ گئے, اوقات دیکھ لو✍🏻🩵💫*
2026-07-09 05:58:15
5
سلام کی شہزادی🧕 :
تم جنگ نہیں تھے کہ جیت لیتے تجھے ۔۔*
*ہم تجھے ہارے ہیں بے انتہا محبت کر کے🖤🥀🥀
2026-07-07 06:44:13
24
nawaب :
dasky ki ya video ha bro
2026-07-08 21:03:19
5
itx🥴 Malik🦅 🍻 :
hyee 🥹🙌
2026-07-08 18:10:27
3
RAWAL BAلOCH دنیا پور آلہ :
bilkul ❤️
2026-07-08 14:09:11
4
To see more videos from user @awara0440, please go to the Tikwm
homepage.