@ukaccount01728: معاشرہ یہی کہتا ہے... اور ہم چپ کر کے سن لیتے ہیں 💔 "نوکر" نہ بن سکے تو "بیٹا" بھی بوجھ لگتا ہے بےروزگاری صرف جیب خالی نہیں کرتی، عزت بھی چھین لیتی ہے Motivation lo, haarna mana hai 🔥 Aap kya kehte ho is kahawat ke bare mein? 👇 #بےروزگاری #MotivationUrdu #GymMotivation #StruggleIsReal #HustleHard