@royalnewshdkarachi: 🚨 بریکنگ نیوز خبر شامل کرتے ہیں کراچی سے ہمارے بیورو چیف میاں زین کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی گل احمد چورنگی میں الیاس کوچ بے قابو ہو کر فٹ پاتھ پر چڑھنے کے بعد الٹ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد خواتین اور بچے زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ متعلقہ اداروں نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ مزید مستند اور بروقت خبروں کے لیے Royal News Karachi کو فالو کریں۔ #RoyalNewsKarachi #BreakingNews #Karachi #Landhi #RoadAccident