@pkmapdaily: افغان مہاجرین کو ہم نے خود زور زبردستی لے کر آئے اور انہیں کہا کہ وہاں کُفر آیا ہے آپ یہاں آو اور جو نہیں آنا چا رہے تھے آپ نے مسلح لوگ بھیج کر اُنہیں زبردستی وہاں سے لایا ! اور اُنہیں کہا کہ آپ Freedom Fighters ہیں! #Achakzaiourpride | #AfghanRefugees #Afghanistan