@as.asthetix: بیٹیاں ہیں ہم بچپن سے ہمیں سکھایا جاتا ہےکہ ہر دشتہ نبھانا ہے۔ ماں باپ کی عزت ، بھائیوں کا خیال بہنوں کا ساتھ ، شوہر کی خدمت ، ساس سسر کا احترام اولاد کی بہترین تربیت ہر کردار ہمارے حصے میں آ جاتا ہے مگر افسوس ہمیں یہ بہت کم سکھایا جاتا ہے کہ اپنا حق مانگنا بھی ایک حق ہے مگر یہ نہیں بتایا جاتا کہ اسلام نے عورت کو عزت ، وراثت ،حق مہر ، اور باوقار زندگی کا بھی حق دیا ہے وہ معاشرہ کبھی بھی انصاف والا نہیں بن سکتا۔ جہاں بیٹیوں کو صرف ذمہ داریاں یاد دلائیں جائیں۔ اور اُن کے حقوق بھلا دیے جائیں ۔ #dontunderview #viral_video #fyp #creatorsearchinsight #creatorsearchinsights2026views