@dspkhalidkhan1983: *ایس ڈی پی او سرکل غلنئ خالد خان کا گزشتہ روز دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والے ایڈیشنل ایس ایچ او ذیت اللہ اور ایلیٹ جوان ہیڈ کانسٹیبل نوزیب کے مزاروں پر حاضری دی پھول چڑھائے اور شہداء کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ ایس ڈی پی او سرکل غلنئ خالد خان نے شہداء کے خاندان والوں کے ساتھ بھی ملاقات کی اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔*