محترمہ ماشاءاللہ روایت اپ نے پورا پیش نہیں کیا روایات اس طرح ہے کہ ایک صحابی نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ یا رسول اللہ اپ کو لوگوں میں سے پسندیدہ کون ہے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا کہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا تو اس صحابی نے کہا کہ یا رسول اللہ میری مطلب یہ نہیں یعنی مردوں میں سے تو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو کہا کہ عائشہ کا ابا یعنی اس نے اپنی بیوی سے اتنی محبت کا اظہار دکھا دیا کہ دو دفعہ اس نے عائشہ کا نام لیا
2026-07-17 06:54:15
8
Waلeed Aحmad :
best content ever 🥰
2026-07-23 20:40:18
1
Saail Ali Qadri :
میری جان قربان امی جان سیدتنا عائشہ صدیقہ طیبہ طاھرہ عابدہ زاھدہ عافیہ زاکیہ عالمہ مفتیہ رضی اللہ عنہا🥰
2026-07-23 05:26:48
3
HafizMunwer :
میرے بیوی نہی ہی د عا کروں ❤️
2026-08-10 11:34:50
2
safdar hussad :
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہے
2026-08-02 18:29:58
1
jawad :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاك اللهجزاك الله سبحان اللهسبحان الله
2026-08-06 18:35:41
1
HAZOOR BKHS 03017930846 kutadu :
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب کی اپنے
2026-08-02 22:54:28
1
SHAUKATبلوچ🧢💫 :
آپ یقین کریں میں اہلِ سنّت ول جماعت کا ہوں میرا پورا خاندان بھی
2026-08-06 21:01:38
2
03060237669 واٹس ایپ نمبر :
بے شک جی ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی بات کی ہے بیوی بھی اس قابل ہونی چاہیے نا اپنی عزت کروانے کے قابل ہونی چاہیے کہ ادمی کیوں نہ اس کو دیکھ عزت دے گا اگر بیوی بھی اس قابل نہ ہو تو پھر کیا کریں ماشاءاللہ اپ نے بہت اچھی بات کی ہے اللہ تعالی وہ صحت دے