ہم دوسروں کو تسلی دینے والے
خود اپنے لیے صبر مانگتے ہیں🥰
2026-07-05 01:32:51
25
ع ل ی :
جب سے دیکھا ہیں وہ مطمئین ہے میرے بغیر
کھول آیا ہوں دھاگے درباروں سے 😩😕🥀
2026-07-05 11:25:04
24
alishersmi :
ہزاروں اچھائیوں کی کوئی رسید نہیں ہوتی
مگر ایک غلطی کا پورا حساب رکھا جاتاہے😳
2026-07-06 11:29:21
11
ملک عارف جگنو :
@╚═•═╝:💔کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو!!!❤️🩹
وفائیں کتنی گہری کیوں ناہو تیسرا شخص جیت ہی جاتا ہے 🥺
2026-07-07 09:23:38
5
👑KHANz MALAK 👑 :
💔کوئی کسی کا نہیں ہوتا یہ وہم چھوڑ دو!!!❤️🩹
وفائیں کتنی گہری کیوں ناہو تیسرا شخص جیت ہی جاتا ہے 🥺
2026-07-06 19:55:48
6
Deedar Ali :
🥺ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا ہم فقیروں کو کبھی راس نہ ایا ورنہ ہم فقیروں کو کبھی راس نہ آیا ورنہ ہم نے پایا تھا مقدر تو سکندر جیسا🙏
2026-07-06 15:02:20
9
بد قسمت لڑکا ❤️🩹❤️🩹❤️🩹🥹 :
میں نہ تو کبھی صبر کی بھی دعا نہیں مانگی
2026-07-08 04:00:18
5
@ Asad Abbas :
🦅🦅:جس کا چاند اس دنیا میں کھو جاتا ہے
وہ چاند کو بہت حسرت سے دیکھتے ہیں😔
2026-07-06 16:45:09
10
**تورھلک@ :
کاش ہم بھی کسی کی ضد ہوتے 😫🌺
کاش ہمیں بھی کوئی پانے کے لیےحد پارکرلیتا 🫴🏻😭
*F.A✍🏻✨*
2026-07-05 16:02:43
12
Izhar Ahmed :
کہتے ہیں وقت بدلتا ہے، حالات سنور جاتے ہیں،
بکھرے ہوئے خواب بھی ایک دن نکھر جاتے ہیں۔
مگر جو جوانی فکرِ روزگار میں ڈھل گئی،
بتاؤ اُس کے لوٹ آنے کی امید کا کیا؟ ✨
2026-07-05 15:02:24
11
᭄ŦђeOภe𒆜 :
Hayyyyyy🥹
2026-07-10 04:03:38
2
Haiqa :
طلب اتنی ہے کہ خود میں سمیٹ لوں تمہں
پر حق اتنا بھی نہیں کہ جی بھر کے دیک لوں تمہں
2026-07-07 09:46:20
7
Aman Baloch :
Beshak Allah pak sabar krne walo ke sath h♥️
2026-07-05 16:33:30
7
khais :
beautiful 💕@
2026-07-04 20:22:16
6
My life 💖 :
hyyy Meri Dil ki bat😟
2026-07-05 02:38:18
6
.. :
right
2026-07-07 18:15:50
2
🍷🌜Shan🌛🥀 :
same
2026-07-06 19:57:15
2
✨ 𝙍𝙤ی𝙖𝙡 𝙈𝙖ل𝙞𝙠 ✨ :
exactly
2026-07-07 14:20:50
2
Iqbal Kha 🇮🇹 :
May hod 🥺
2026-07-06 05:03:01
4
💴💵power💰 💲💸 :
:ہر انسان کی اصل پہچان اس کے لباس، دولت یا لوگوں کی تعریف سے نہیں، بلکہ اس کے کردار، اخلاص، نیت اور اخلاق سے ہوتی ہے۔ ضروری نہیں کہ دنیا کا ہر شخص آپ کو سمجھے، آپ کی خاموشی کا مطلب جانے یا آپ کے حالات کو محسوس کر سکے۔ ہر کسی کی سوچ، نظر اور تجربات مختلف ہوتے ہیں، اس لیے ہر کوئی آپ کو ایک ہی نظر سے نہیں دیکھ سکتا۔
بالکل اسی طرح جیسے ترازو صرف وزن بتا سکتا ہے، انسان کی اصل قدر، عزت، کردار اور معیار نہیں۔ دنیا اکثر صرف وہی دیکھتی ہے جو آنکھوں کے سامنے ہوتا ہے، لیکن اللہ دلوں کے حال اور نیتوں کو جانتا ہے۔ اس لیے لوگوں کی رائے کو اپنی زندگی کا معیار نہ بنائیں۔ اگر آپ کی نیت صاف ہے، آپ کسی کا حق نہیں مارتے، کسی کا دل نہیں دکھاتے اور سچائی کے راستے پر قائم ہیں، تو یہی آپ کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
یاد رکھیں، ہر شخص کو خوش کرنا ممکن نہیں، لیکن اپنے رب کو راضی کرنا ضرور ممکن ہے۔ اپنی قدر خود پہچانیے، اپنے اصولوں پر قائم رہیے، اور وقت کو اپنا گواہ بننے دیجیے، کیونکہ وقت ہمیشہ اصل انسان کی پہچان دنیا کے سامنے لے آتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں، خود پر یقین رکھیں، اور خاموشی سے اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہیں۔ 🤍
2026-07-07 16:47:45
4
sahil :
bilkul 100 persent absolutely right
2026-07-05 13:22:36
4
Awais jutt :
ya bat hai yar ab kya kero
2026-07-07 17:56:55
4
エ( ͜ `/ʃ-\ʖ͡ ®️ʃ-\♑ʃ-\ :
ہم دوسروں کو تسلی دینے والے خود اپنے لیے صبر کی دعا مانگتے ہیں
ملال
+
2026-07-07 18:18:35
3
To see more videos from user @malal_1_, please go to the Tikwm
homepage.