@hajimunawwarsailani4: جب ایک ماں کے دل سے اہ نکلتی ہے تو عرش فرش بھی کانپ جاتا ہے یہ سی سی ٹی کے ظالم لوگوں نے اس ماں سے اس کا لال چھین لیا ایک بہنوں سے اس کا بھائی چھین لیا تین بچوں کو یتیم کر دیا ان سے کیا کوئی بھی پوچھنے والا نہیں ہے ہمارے جو سی ایم پنجاب مریم نواز ہے وہ کیا سو رہی ہے وہ اس پر ایکشن نہیں لے سکتے اٹھایا اس کو ضلع مظفرگڑھ تحصیل جتوئی سے اور اس کو رحیم یار خان میں جا کر پولیس مقابلہ ڈال کر مار دیا کیا یہ انصاف ہے ہمارے پنجاب پولیس کا مریم نواز صاحبہ اپ ایکشن لیں اور اس ماں کے درد کو اپ سمجھیں کیونکہ جب کسی کی دل سے اہ نکلتی ہے تو عرش فرش بھی کام جاتا ہے یہ نہ ہو کہ اس کی مار اپ لوگوں کے لیے کوئی بد دعا نکالے اس سے اچھا ہے کہ اپ سخت سخت ایکشن لیں کیونکہ ان کا راستہ وسطہ گھر اجاڑ دیا ہے میں زیادہ کچھ نہیں بولتا بس اپ سے مریم نواز صاحبہ یہی درخواست ہے کہ اپ اس کا انصاف کریں جو اگر اپ انصاف نہیں کریں گی اس جہان میں تو اگلے جہان میں اللہ خود حساب لے گا اس کا اس میں پھر اپ کو بھی کھڑا کرے گا کہ اپ لوگ کہاں سو رہے تھے اللہ خوش رکھے اللہ ان کی والدین کو صبر دے کیا ہے کیا ہے