@microwave052: #kneepain#knee#Soccer#gk#goalkeeper

ts_lowk_kiki
ts_lowk_kiki
Open In TikTok:
Region: US
Saturday 04 July 2026 21:55:10 GMT
3639
248
7
52

Music

Download

Comments

lonelyboy...lonely
Никому не нужный… :
i broke my hand 2 bones..
2026-08-12 11:15:56
3
anidalbanianedits
AnidEdits :
Broke my wrist. Deleted my career. Man i quit
2026-09-27 21:48:13
0
duncanbarrett89
Duncan 9¾ :
Me too bro
2026-07-04 21:58:43
2
alex_111183
alex_111183 :
Broken collarbone nerve damage
2026-09-12 04:09:51
0
djcristian80
DJ✝️ :
Arm
2026-08-20 00:33:59
0
To see more videos from user @microwave052, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

زندگی میں کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں جنہیں انسان چاہ کر بھی کبھی ادا نہیں کر سکتا، اور والدین کی محبت بھی ایک ایسا ہی قرض ہے۔ ماں باپ اپنی اولاد کی خوشیوں کے لیے اپنی خواہشات قربان کر دیتے ہیں۔ اپنی نیندیں بھول جاتے ہیں، اپنے آرام کو پسِ پشت ڈال دیتے ہیں، اور اپنی زندگی کے قیمتی سال بچوں کے مستقبل پر نچھاور کر دیتے ہیں۔ جن ہاتھوں نے ہمیں انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، آج اُن ہاتھوں پر جھریاں ہیں۔ جن آنکھوں نے ہمارے خوابوں کی تعبیر کے لیے راتیں جاگ کر گزاریں، آج اُن آنکھوں میں تھکن اتر آئی ہے۔ اور جن بالوں میں کبھی سیاہی ہوا کرتی تھی، وہ ہماری پرورش کی فکر میں آہستہ آہستہ سفید ہو گئے۔ ! دل تو چاہتا ہے کہ ماں باپ کے ہر دکھ کو اپنے حصے میں لے لوں، اُن کی ہر تھکن خرید لوں، اُن کے چہروں کی ہر جھری مٹا دوں، مگر افسوس کہ وقت واپس نہیں آتا۔ ہم اُن سفید بالوں کا قرض کیا اتاریں گے، جو ہماری خوشیوں کی خاطر عمر بھر کی قربانیاں دیتے دیتے سفید ہو گئے۔ #sadpoetrywriter✍️  #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋 #1millionlikesdream #repostedrequest #💔😔💔💔💔

About