@sadabalochistan: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز تفتان سے کوئٹہ اور کوئٹہ سے پنجاب جانے والی تقریباً 400 گاڑیوں کو ایک بڑے قافلے کی صورت میں لے جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عام شہریوں کی گاڑیوں کو بھی اس قافلے کا حصہ بننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، جس کے باعث سفر میں تاخیر ہو رہی ہے اور خصوصاً مریضوں، بزرگوں اور دیگر مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ #Balochistan #Quetta #Taftan #breakingnews