@perdesi_sahab: یہ شعر میری پیاری سی امی پر ججتا ہے کیوں کہ چاید یہ بنا بھی انہی کہ لیئے ہو تو دیکھو نہ محبت اور ماں اگر ان دونوں رشتوں کو جوڑ دیں تو دنیا کا سب سے مضبوط رشتہ یہی ہوگا دنیا میں مقں سے بڑھ کر کوئی بھی پیار نہیں کرتا ماں چاند جیسی ہے لیکن اگر اسے اولاد کی محبت نہ ملے تو عہ جیتے جی مر جاتی ہے اولاد کا سلھ بھی ماں باپ کے لیئے بہت بڑی نعمت ہے اللہ پاک ہر ماں باپ کو اولاد کی محبت سے نوازے اور ہر اولاد سے ساتھ دنیا کی ہر خوشی نصیب فرمائے آمین ۔ 🫀🥹🌸#fyp #poetrystatus💔 #unfrezzmyaccount #foryou #poetry