Oooo jiny do yr 🙏
tm log mjy move on nai hony dogay
خدا کی قسم وہ میرے ذہن سے نکلتی ہی نہیں
جب کہ اسے لگتا ہے کہ میں اسے بلا چکا ہوں 🥹❤️🩹
2026-07-05 09:11:31
3
wajii ہوں yar😎 :
لوگ باتیں نہیں سمجھتے، دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں 🥹🫠
2026-07-08 14:53:32
0
Chaudary Waseem Anwar :
Sahi
2026-07-05 19:14:38
2
👀🕊️س🌸 :
hyeeeeeeeeeeee
lineees❤️🩹😭
2026-07-05 16:20:04
2
✿✧✰𝓜αₗï𝘬𝕞űⓙαᏥï𝗱✰✧✿ :
2026-07-05 02:25:17
3
ہا ئے زندگی :
hayeee or wo Chala gya 🥺🥺
2026-07-07 11:52:36
0
سردار🔥💞 :
heyee 💔😭😭
2026-07-08 09:33:54
0
It's_Saify_69 :
haye 🥺🥺
2026-07-08 11:59:38
0
Arain 🇵🇰/🇸🇦 :
rokey nhy es lea ma na mulk he chor dea
2026-07-08 20:55:19
0
ansi❤️666 :
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعائیں دوں گا 😢
2026-07-09 08:03:11
0
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی سوچتا ہوں تو ایسا لگتا ہے جیسے ہم نے کہیں راستے میں خود کو کھو دیا ہے وہ وقت کتنا حسین تھا جب چھوٹی چھوٹی سی باتوں پر قہقہے گونج اٹھتے تھے کسی کی چھوٹی سی شرارت کوئی بے مقصد سی بات یا محض ساتھ بیٹھ کر خاموشی سے ہنس لینا زندگی انہی لمحوں میں بستی تھی لیکن وقت کا پہیہ ایسا گھوما کہ اب بڑے بڑے دن خاموشی کی نذر ہو جاتے ہیں اب عید کا دن بھی ویسا نہیں رہا جیسا بچپن میں تھا اب عید کا دن بھی خاموش گزر جاتا ہے نہ اب وہ بات کرنے کی جلدی رہی نہ وہ چھوٹے چھوٹے لمحوں کو جینے کا سلیقہ شاید اسی کا نام بڑا ہونا ہے کہ ہم اپنے اندر کے شور کو خاموشی سے دفن کر کے بڑی بڑی ذمہ داریوں اور بکھرے ہوئے خوابوں کے ساتھ جینا سیکھ لیتے ہیں اب دن تو گزر جاتے ہیں مگر وہ جی نہیں پاتے بس کٹ جاتے ہیں۔
2026-07-08 14:59:55
0
To see more videos from user @paristankiparri, please go to the Tikwm
homepage.