اللہ تعالی ہمارے سارے گناہ صغیرہ کبیرہ بخش دے امین ثم امین اللہ بڑے گنہگار ہیں دل میں بہت گناہ کرتی ہیں میرے مالک ہمارے گناہ بخش دے ہمیں نہیں پتہ ہم کہاں گناہ کہاں چغلی کہاں غیبت کر دیتے ہیں میرے مالک معاف فرما دے امین ثم امین یہ جو میرا کمنٹ پڑھ رہا ہے مہربانی کر کے یہ بھی امین بول دیتے ہیں