@newssama: کراچی *ڈسٹرکٹ سینٹرل* *ناظم آباد نمبر 1 میں پانی چور مافیا گینگ بے نقاب* ہمارے علاقے *ناظم آباد نمبر 1* فیروز آباد کالونی/ جلال آباد کالونی/ جہانگیر آباد کالونی/ مسرت کالونی/ کا سب سے سنگین، پرانا اور دردناک مسئلہ پانی چوری، پانی مافیا اور جرائم پیشہ عناصر کی مضبوط گرفت ہے، جس نے گزشتہ بیس سال سے پورے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ یہ صرف پانی کی چوری کا معاملہ نہیں بلکہ ایک ایسا منظم مافیا ہے جس نے پورے علاقے کو خوف، محرومی، بدنامی اور ظلم کے اندھیروں میں دھکیل رکھا ہے۔ پہلے *یہ مافیا ایف ٹی ایم لائن سے پانی چوری کرتا تھا*، مگر اب صورتحال اس قدر سنگین ہو چکی ہے کہ *سی پمپ کی لائن سے بھی پانی چوری معمول بن چکا ہے*۔ اس کھلی لوٹ مار کی وجہ سے اہلِ علاقہ شدید پانی بحران کا شکار ہیں۔ *گھروں میں پانی نہ ہونے کے باعث بزرگ، خواتین، بچے، بیمار افراد، مزدور طبقہ اور روزانہ محنت مزدوری کرنے والے لوگ سخت اذیت میں مبتلا ہیں*۔ لوگ راتوں کو جاگ کر پانی کا انتظار کرتے ہیں، ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں، جبکہ دوسری طرف یہی چوری شدہ پانی مہنگے داموں فروخت کر کے مافیا اپنی جیبیں بھر رہا ہے۔ *یہ معاملہ کوئی خفیہ راز نہیں بلکہ کئی مرتبہ پاکستان کے سب سے بڑے نیوز چینل اور اخبارات میں ان پانی چوروں کے خلاف خبریں، اشتہارات، بیانات اور عوامی شکایات شائع ہو چکی ہیں۔* تھانوں میں ان کے خلاف ایف آئی آرز بھی درج ہوئیں، مگر افسوس کہ *یہ عناصر آج بھی علاقے میں کھلے عام دندناتے پھر رہے ہیں، جبکہ سرکاری کاغذوں میں انہیں “مفرور” ظاہر کیا جاتا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کون سی طاقت ہے جو ان مجرموں کو قانون سے بالاتر رکھتی ہے*؟ اہلِ علاقہ کا ماننا ہے کہ واٹر بورڈ کے بعض کرپٹ اہلکار، چند بااثر شخصیات اور کئی ایسے افراد جو پسِ پردہ مالی فائدہ حاصل کرتے ہیں، ان کی سرپرستی کرتے ہیں۔ یہی لوگ اس مافیا سے فنڈنگ لیتے ہیں، ان کے لیے تحفظ کی دیوار بنتے ہیں، اور قانون کی گرفت سے بچاتے ہیں۔ یہ پانی مافیا صرف پانی چوری تک محدود نہیں بلکہ اس نے پورے علاقے میں ایک ایسا مضبوط اور خطرناک نیٹ ورک قائم کر رکھا ہے جس نے نہ صرف محلے کا سکون تباہ کیا بلکہ پورے کراچی شہر میں اس علاقے کو ایک بدنام شناخت دے دی ہے۔ چند مفاد پرست عناصر کی ناجائز سرگرمیوں، غیر قانونی کاروبار، پانی چوری، گٹکا مافیا، آئس مافیا، منشیات فروشی، چوری ڈکیتی، قبضہ مافیا اور دیگر جرائم کی وجہ سے آج پورے علاقے کا نام خراب ہو رہا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ چند جرائم پیشہ افراد کی وجہ سے پورے علاقے کے شریف، محنت کش، باعزت اور تعلیم یافتہ لوگوں کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ سرکاری اداروں میں جب اس علاقے کا نام لیا جاتا ہے تو اکثر ہر فرد کو ایک مشکوک یا کریمنل شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ اکثریت ایماندار، باعزت اور محنتی لوگوں پر مشتمل ہے جو صرف اپنے بچوں کے بہتر مستقبل، روزگار، تعلیم اور پرامن زندگی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ مگر ان مافیا کے سرپرستوں اور ان کے جرائم نے پورے علاقے کی اجتماعی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ان کی وجہ سے نوجوان نسل بھی متاثر ہو رہی ہے، کیونکہ جب بچے اپنے اردگرد ظلم، دھونس، ناجائز طاقت اور جرم کو کامیابی بنتے دیکھتے ہیں تو معاشرے کی بنیادیں کمزور ہونے لگتی ہیں۔ جو لوگ *اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں، پانی چوری کے خلاف بولتے ہیں یا علاقے کی بہتری کی بات کرتے ہیں، انہیں دھمکایا جاتا ہے، ڈرایا جاتا ہے، جھوٹے مقدمات میں پھنسایا جاتا ہے،عام شہری پر فائرنگ کر کہ شدید زخمی کرنا اور بعض اوقات تھانے میں جھوٹی ایف آئی آر درج کروا کر خاموش کرانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ مافیا صرف پیسہ نہیں کماتا بلکہ خوف پیدا کرتا ہے تاکہ کوئی ان کے خلاف کھڑا نہ ہو سکے۔ ان کے تعلقات گٹکا مافیا، آئس مافیا، منشیات فروشوں، چوروں، ڈاکوؤں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر سے بھی جڑے ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے یہ لوگ اپنے آپ کو ناقابلِ شکست سمجھتے ہیں*۔ یہی وجہ ہے کہ عام شہری، بزرگ اور خواتین بھی اکثر ڈر کے مارے کھل کر بات نہیں کر پاتے۔ *کچھ عرصہ قبل رینجرز، میئر کراچی Murtaza Wahab، اور دیگر متعلقہ اداروں نے ان کے خلاف ایک بڑا آپریشن کیا تھا، جس سے اہلِ علاقہ میں امید پیدا ہوئی تھی کہ شاید اب اس ناسور کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اس کارروائی کے دوران یہ انکشاف بھی سامنے آیا کہ تقریباً 30 لاکھ گیلن یومیہ پانی روزانہ چوری کیا جا رہا تھا، جو نہ صرف ہمارے علاقے بلکہ پورے شہر کے لیے ایک سنگین المیہ تھا۔ کئی غیر قانونی کنکشن ختم کیے گئے، کئی افراد کے خلاف کارروائیاں ہوئیں، کچھ نیٹ ورک بے نقاب بھی ہوئے، مگر افسوس کہ وقتی دباؤ کے بعد یہ مافیا دوبارہ اسی طاقت کے ساتھ واپس آ گیا*۔ اپنی پرانی عادتوں، مالی طاقت، سیاسی پشت پناہی او
کراچی
⚖️*ڈسٹرکٹ سینٹرل* ⚖️ناظم آباد نمبر 1 سیف اللہ ہوٹل کے اطراف میں میٹھے پانی چور مافیا گینگ کی دہشتگردی عروج پر،
*علاقہ مکین پریشان، کوئی پرسانِ حال نہیں*
تفصیلات کے مطابق *ناظم آباد نمبر 1 سیف اللہ ہوٹل کے اطراف ایف ٹی ایم واٹر سپلائی لائن اور علاقائی سی پمپ واٹر چھ انچ کی لائن سے عرصہ دراز سے پانی چوری علاقہ مکین پریشان*
*مبینہ پانی چور مافیا گینگ کا ظلم، جبر، تشدد اور عوام کو ہراساں کرنے کا سلسلہ عروج پر پہنچ چکا ہے۔*
علاقہ مکین ذرائع کے مطابق *یہ خاندانی چور* گزشتہ تقریباً 20 سال سے یہ مبینہ پانی چور مافیا علاقے میں منشیات فروشی گٹکا ماوا فروشی بجلی چوری پانی چوری جیسے مختلف سنگین جرائم میں ملوث ہے علاقہ مکینوں کو یرغمال بنائے ہوئے ہے، جبکہ میٹھے پانی کی غیر قانونی فروخت بذریعہ پائپ لائن کے ذریعے لاکھوں کروڑوں روپے بٹورے جا رہے ہیں۔
علاقہ مکینوں کے مطابق اس مبینہ گینگ میں شامل افراد کے نام درج ذیل ہیں:
محمد طیب ولد محمد ولی....
حامد خان ولد محمد طیب خان....
امجد خان ولد محمد طیب خان.....
شمس الرحمن ولد محمد یوسف....
عبدالرحمان عرف بندو ولد یوسف...
محمد عارف ولد محمد رنگین خان...
عامر اللہ ولد دوست محمد (طیب کا بھانجا)...
علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ان مبینہ پانی چوروں کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو جھوٹے مقدمات، تشدد،فائرنگ سے عام شہری کو زخمی کرنا۔ ذہنی دباؤ اور مسلسل دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں پانچ سے چھ علاقہ مکینوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جن کی ایم ایل او رپورٹس اور دیگر شواہد موجود ہیں، مگر تھانہ رضویہ سوسائٹی میں کوئی مؤثر کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی۔
باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ ان پانی چوروں کے خلاف کراچی کے مختلف تھانوں میں درجنوں مقدمات درج ہے اس کے بعد بھی یہ با اثر پانی چور گینگ سرعام دندناتے پھر رہے ہیں۔۔۔۔
اعلی حکام کے لیے سوالیہ نشان ہے
علاقہ مکینوں کا الزام ہے کہ بعض متعلقہ اداروں کے ذمہ داران بھی مبینہ طور پر پانی مافیا گینگ کی سرپرستی کر رہے ہیں، جس کے باعث عوام بوند بوند پانی کو ترس رہی ہے جبکہ مافیا بدستور سرگرم عمل ہے۔
*علاقہ مکینوں نے کور کمانڈر سندھ، ڈی جی رینجرز سندھ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سینٹرل سے فوری نوٹس لینے، شفاف تحقیقات اور ذمہ دار عناصر کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔*
✍️قسط نمبر 3
بقیہ تفصیلات انشاءاللہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔
*ناظم آباد سی آئی ڈی نیوز*
2026-07-05 03:15:43
3
🫴 Sadder Sahab cloth house ❤️ :
2026-07-09 20:50:41
1
system :

2026-07-05 03:21:52
3
system :
2026-07-05 03:16:31
3
system :
2026-07-05 03:20:29
3
🫴 Sadder Sahab cloth house ❤️ :
2026-07-09 20:50:24
1
system :
2026-07-05 06:12:10
2
🫴 Sadder Sahab cloth house ❤️ :
2026-07-09 20:50:08
0
system :
2026-07-05 03:19:41
3
shabaz khan :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-05 21:49:11
1
🔥 TAIMOOR 🔥 khan :
❤️❤️❤️
2026-07-05 20:40:39
1
shabaz khan :
🥰🥰🥰🥰
2026-07-05 21:49:08
1
👉AYaaSH💪KHAN🥰 :
🥰
2026-07-05 13:39:35
2
🇹🇳𝐒𝐏𝟑𝟑⚡𝐃𝐀𝐃𝐀🇹🇳 :
✌️✌️✌️
2026-07-06 15:15:59
0
Moon Khan :
🥰🥰🥰
2026-07-05 09:35:46
2
hajiqaziahsan :
🥰🥰🥰
2026-07-05 20:22:34
1
To see more videos from user @newssama, please go to the Tikwm
homepage.