@silent42174: تیری گود میں سر رکھنے سے ایسا سکون ملتا ہے… ❤️ جیسے دنیا کا ہر شور تھم جائے جیسے دل کے سارے بوجھ ہلکے ہو جائیں… نہ کوئی فکر رہتی ہے نہ کوئی درد باقی… بس ایک احساس ہوتا ہے کہ میں ٹھیک ہوں… کیونکہ میں تیرے پاس ہوں… 🖤🥀 #mohabbat #sukoon #dilkibaat #urdupoetry #lovequotes