@aestheticumar3: کسی کو یہ حق نہ دیں کہ وہ آپ کی عزت کم کریں محبت نہ کرنا اس کے اختیار میں ہو سکتا ہے مگر احترام نہ کرنا ہرگز نہیں اپنی قدر پہچانیں اور وہاں ہی رہیں جہاں آپ کو عزت اہمیت اور سکون ملے کیونکہ خودداری ہی سب سے پہلی شرط ہے۔
#foryou #fyp #unfeezmyaccount #foryoupage❤️❤️