@adv.akhtarkhan.pti: "جب ایک خاتون نے کہا، 'خان صاحب! ہم آپ کے لیے جان بھی دے دیں گے'، تو خان صاحب نے صرف دل سے مسکرا کر جواب دیا۔ یہی مسکراہٹ اس محبت، اعتماد اور رشتے کی گواہی ہے جو ایک لیڈر اور اس کی قوم کے درمیان صدیوں میں کہیں جا کر بنتا ہے۔ ❤️🇵🇰 محبت ہو تو ایسی، وفا ہو تو ایسی!