@ptiqaadi804: اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی #imrankhan #releaseimrankhan #مزاحمت_سے_ہوگی_کپتان_کی_رہائی #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #unfreezemyaccount