@masoomlife00: caption ……#🥺🖤🥀ــــــــــــــہہہـ٨ـــ٨ـ نادانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے اگر اس وقت سمجھدار ہوتا .... تو شاید تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا مگر کیا کروں؟ نادانی ہی تو وہ واحد حالت تھی جس میں دل بے خوف ہو کر چاہ سکتا تھا ورنہ سمجھداری تو ہمیشہ حساب مانگتی ہے انجام پوچھتی ہے ... اور دل کو پہلے ہی ڈرا دیتی ہے میں اگر سمجھدار ہوتا تو تیری ایک مسکراہٹ پر اپنی پوری ذات ہارنے کا حوصلہ نہ کرتا تیری خاموشی کو عبادت نہ سمجھتا اور تیرے نہ ہونے کو .... اتنی شدت سے نہ جھیلتا نادانی میں ہی میں نے تجھے سب کچھ مان لیا ورنہ عقل تو یہی کہتی ہے کہ جو اپنا نہ ہو ... اُس سے دل بھی نہیں لگانا چاہیے آج سمجھ آتی ہے کہ عشق نادانی میں ہی خوبصورت لگتا ہے کیونکہ سمجھداری میں یا تو ہم خود کو بچا لیتے ہیں .... یا پھر محبت کو مار دیتے ہیں۔۔۔#adi_asethetic #pleaseunfrezzemyaccount

Mian࿊G..🍂
Mian࿊G..🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 04:15:01 GMT
7016
574
9
45

Music

Download

Comments

iskhan1992
is.khan :
🥀زوال آتا ہے ہر شے پہ_________ یہ سنا تھا مگر_____________ ہمارے غم کو تو مسلسل_______ عروج حاصل ہے_______________💔
2026-07-05 08:32:50
2
nasirmirzaking6
ناصر مرزا کنگ 🎗(313 JSF) :
ishq Umar kab dskhta ha
2026-07-05 14:58:41
0
princess.sadiaa60
princess sadiaa :
♥️♥️♥️
2026-07-05 14:29:52
1
nasirmirzaking6
ناصر مرزا کنگ 🎗(313 JSF) :
@𝐀𝐭𝐭𝐢𝐭𝐮𝐝𝐞 𝐠𝐢𝐫𝐥 🥀
2026-07-05 14:58:21
0
naveed60866
Naveed :
💯👍
2026-07-05 13:41:19
0
naveed28838
naveed :
💔💔💔
2026-07-05 13:17:43
0
mohsin.leghari00
انــھ پڑھــ 🖤 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 08:54:30
0
au.kar1
Aبu بkar :
🥰🥰🥰
2026-07-05 04:27:16
0
userdilshadbutt
butt jigar 💕 :
🥺🥺🥺
2026-07-07 13:11:57
0
To see more videos from user @masoomlife00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About