@waseemwrite75: وہ جو فقیروں کی طرح آتا ہے تمہارے پاس وہ اپنے قبیلے کا سردار بھی ہو سکتا ہے۔!! #poetrylines #deeplines #foryoupage #brokenheart #viraltiktok
تیری یاد ایسی ہے باوفا، پسِ مرگ بھی نہ ہوئی جدا
تیری یاد میں ہم مٹ گئے، تیری یاد دل سے مٹی نہیں
وہی کارواں وہی راستے وہی زندگی وہی مرحلے
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں
2026-07-07 08:55:13
0
To see more videos from user @waseemwrite75, please go to the Tikwm
homepage.