@.dil.ki.awaz6: ماں تیری قبر پہ آ کر دل پھر بکھر جاتا ہے، تیرا نام لیتے ہی ہر زخم نکھر جاتا ہے۔ وہ ہاتھ جو ہر دکھ میں میرے سر پہ رہا کرتے تھے، آج انہی ہاتھوں کی دعا کو دل ترس جاتا ہے۔ ہر خوشی ادھوری ہے، ہر محفل سنسان لگتی ہے، ماں تیرے بغیر یہ گھر بھی ویران لگتا ہے۔ کاش ایک بار پھر تیری آواز سنائی دے، "بیٹا، فکر نہ کر" کہہ دے، دل کو سکون آ جائے۔ اللہ میری ماں کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اسے اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔#missyouamijan😭😭😭🥺