@mlell00: #fakelashes #falseeyelashes #bulumatapalsu

mlell.shop
mlell.shop
Open In TikTok:
Region: MY
Sunday 05 July 2026 05:13:00 GMT
818
0
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @mlell00, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اسلام آباد: پبلک فنانشل مینجمنٹ و ریونیو موبلائزیشن ریفارمز تقریب سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خطاب خیبرپختونخوا نے 129 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد ریونیو حاصل کرکے صوبے کی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا، سہیل آفریدی صوبائی حکومت نے نئے ٹیکس عائد کیے بغیر موجودہ وسائل کے بہتر انتظام و اصلاحات سے ریکارڈ ریونیو حاصل کیا، سہیل آفریدی 74 سال میں خیبرپختونخوا کا ریونیو صرف 62 ارب روپے تھا، اصلاحات کے نتیجے میں یہ 150 ارب روپے سے تجاوز کر گیا، سہیل آفریدی رواں مالی سال کے لیے 180 ارب روپے کا ہدف مقرر ہے، ڈیجیٹائزیشن اور اصلاحات سے 200 ارب روپے تک ریونیو حاصل کریں گے، وزیراعلیٰ عمران خان کے وژن کے مطابق میرٹ، اصلاحات اور شفافیت کو فروغ دے رہے ہیں، کرپشن کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، وزیراعلیٰ حکومتی اصلاحات کے ذریعے کرپشن کے راستے بند کیے جا رہے ہیں، انہی اصلاحات کے باعث ریونیو میں تاریخی اضافہ ہوا، سہیل آفریدی خیبرپختونخوا میں سیاسی عزم موجود ہے، اسی لیے ہم مسلسل اپنے ریونیو اہداف سے آگے بڑھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ صوبائی حکومت رواں سال تمام محکموں کی سو فیصد ڈیجیٹائزیشن مکمل کرے گی، وزیراعلیٰ سرکاری فائلوں کی ڈیجیٹل ٹریکنگ کا نظام نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ اہم عوامی خدمات آن لائن فراہم کی جا رہی ہیں، وزیراعلیٰ صوبائی حکومت سستی بجلی سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی ٹرانسمیشن لائنز بچھانے پر کام کر رہی ہے، سہیل آفریدی اپنی ٹرانسمیشن لائنز کے ذریعے صنعت کاری کو فروغ اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں گے، سہیل آفریدی اپنی ٹرانسمیشن لائنز کے لیے مختلف شراکت داروں سے رابطے جاری ہیں کیونکہ یہ منصوبہ انتہائی قابل عمل ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں پاکستان کے مجموعی جنگلات کا 45 فیصد موجود ہے، وزیراعلیٰ صوبے کے 27 فیصد رقبے پر جنگلات ہیں، اسے بڑھا کر 30 فیصد تک لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ صوبے میں موٹر ویز کو گرین ویز بنائیں گے، کلائمیٹ چینج سے خیبرپختونخوا بہت متاثر ہو رہا ہے، سہیل آفریدی وفاقی حکومت اپنے ریونیو ہدف سے 1300 ارب روپے پیچھے رہی، ان کے پاس آمدن بڑھانے کا کوئی وژن نہیں، سہیل آفریدی وفاقی حکومت کی ترجیح پاکستان اور پاکستانی نہیں بلکہ قومی اثاثوں کی فروخت ہے، سہیل آفریدی جو لوگ اپنے کپڑے بیچنے کے دعوے کرتے تھے، آج وہ عوام کے کپڑے فروخت کرنے پر آ گئے ہیں، سہیل آفریدی وفاقی حکومت کی آمدن بڑھانے کی واحد پالیسی پٹرولیم لیوی میں اضافہ ہے، سہیل آفریدی عمران خان کے دور حکومت میں کورونا جیسے مشکل حالات کے باوجود پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 6.1 فیصد تھی، سہیل آفریدی عمران خان کے دور میں صنعت اور زراعت دونوں شعبوں میں نمایاں ترقی ہوئی جبکہ مہنگائی بھی کم رہی، سہیل آفریدی رجیم چینج کے بعد چار برسوں میں ملکی جی ڈی پی گروتھ تقریباً 3 فیصد تک محدود ہوگئی، سہیل آفریدی پاکستان کی 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے مگر وفاقی حکومت کے پاس ان کے لیے کوئی مؤثر پالیسی نہیں، وزیراعلیٰ وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث برین ڈرین میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے، سہیل آفریدی ملکی قرضہ چند سالوں میں 43 ہزار ارب روپے سے بڑھ کر 97 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے، سہیل آفریدی پاکستان کی برآمدات 35 ارب ڈالر جبکہ درآمدات 70 ارب ڈالر ہیں، تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے کوئی مؤثر حکمت عملی موجود نہیں، وزیراعلیٰ ترسیلات زر کے باوجود ملک کو تقریباً 10 ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کا سامنا ہے، سہیل آفریدی ڈالر کی قدر مصنوعی طور پر 280 روپے برقرار رکھی گئی ہے، آزاد مارکیٹ میں جانے سے قرضوں کا بوجھ کئی گنا بڑھ سکتا ہے، سہیل آفریدی میں نے متعدد قومی فورمز پر وفاقی حکومت سے تجارتی خسارہ کم کرنے کی پالیسی کے بارے میں سوال کیا مگر کوئی جواب نہیں ملا، سہیل آفریدی وفاقی حکومت کی غلط پالیسیوں و ترجیحات کے باعث کسان خودکشیاں کر رہے ہیں جبکہ نوجوان ملک چھوڑنے پر مجبور ہیں، سہیل آفریدی جب دنیا مکمل لاک ڈاؤن کی طرف جا رہی تھی، عمران خان کی پالیسیوں نے پاکستان کو ملکی تاریخ کی بلند ترین معاشی شرح نمو دی، سہیل آفریدی ورلڈ بینک اور محکمہ خزانہ کی معاونت اور اصلاحاتی اقدامات قابل تحسین ہیں جنہوں نے تاریخی کامیابی ممکن بنائی، سہیل آفریدی #CMKP #SohailAfridi #imrankhan #pti #عوامی_وزیراعلی

About