@kiranik88: #دیکھیے اگر وہ محض چار میں پیدا ہو سکتی تو اُس کے بعد ہر سال دو کلاسیں بھی تو پاس کر سکتی ہے ناں اور وقت سے پہلے پیدائش والا سفر جاری و ثاری رکھتے ہوۓ محض 13 سال کی عُمر میں گریجویشن مکمل کر کے اُس نے ایک اور ناقابلِ یقین رکارڈ بنا ڈالا ہے😁اِس لیے آپ سب سڑیں ناں بس قدر کریں 😁#imrankhanzindabad #ptitigers🇧🇫🏏🇵🇰💕🦁 #ForYou #3Millionviews