محبت میں وفا کا زہر کھا آیا ہوں
میں اپنا فرضِ وفا بھی نبھا آیا ہوں
حوس کی وادیوں سے دور رہ کر میں
حیا کی ایک چادر ہی اٹھا آیا ہوں
کسی نے پوچھا میری زندگی کا حاصل
میں اپنے خواب زمانے پہ لٹا آیا ہوں
جو دل میں آگ تھی برسوں سے جلتی رہتی تھی
میں آج اشکوں سے اس کو بجھا آیا ہوں
اس سے ملنے کو اس قدر بیتاب تھا
زنجیر نہ کٹی تو پاؤں کٹا آیا ہوں
وہ میری ذات کی قیمت سمجھ نہ پایا کبھی
میں اپنے آپ کو سستا بنا آیا ہوں
اسے مجھ سے بہتر کی تلاش ہے اب بھی
جس کے لیے میں سارا جہاں چھوڑ آیا ہوں
کئی چراغ مرے ساتھ بجھ گئے لیکن
میں ایک شمعِ تمنا جلا آیا ہوں
وہ بے وفا تھا مگر بددعا نہ دی میں نے
دعا کے پھول ہی اس پر سجا آیا ہوں
دعا کرو کہ اسے کوئی چوٹ نہ آئی ہو
میں اس کو اپنی نظر سے گرا آیا ہوں
کسی کو کیا خبر کتنے عذاب جھیلے ہیں
میں مسکراتے ہوئے گھر کو جلا آیا ہوں
مہتابؔ! کیا پوچھتے ہو حالِ دل میرا
میں اپنے اندر کا اک شخص مار آیا ہوں
2026-07-05 06:24:53
4
BilAl Awan :
🥰🥰🥰
2026-07-07 03:35:56
4
Prince king 302 :
🥰🥰🥰
2026-07-05 05:10:33
3
Jani sayal :
🥰🥰🥰
2026-07-05 06:04:38
3
Silentjutt🔕 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 06:25:48
3
S🌹shahmir,,Ali 💔F🫶🥀 :
💕💕💕
2026-07-05 05:12:21
3
👊 👑 Ali pahore468 👑 👊 :
💓💓💓
2026-07-05 07:37:03
3
irfan gujjar292 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 07:35:29
3
👑Yusuf 🥀Ali🫀 brand 6👑 :
,🤗🤗🤗🤗
2026-07-05 06:21:05
3
ch Waqas Jutt :
❤️❤️❤️
2026-07-05 06:01:27
3
SARAIKI 804💖 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 05:12:50
3
Zahid jani :
❤️❤️❤️
2026-07-05 07:12:42
3
👑 A سردار عمر کڑلال 🥀 :
❤️❤️❤️
2026-07-05 05:09:05
2
ADIL KHAN :
🥺🥺🥺
2026-07-07 04:39:12
2
As :
🥺
2026-07-05 07:36:24
3
لُٰٰٰٰٰائٍبہٗ :
🥰🥰🥰
2026-07-05 05:11:03
3
Warraich 🇵🇰 🇮🇹✌️ :
❤️❤️❤️
2026-07-05 05:03:54
2
To see more videos from user @anoushay_8, please go to the Tikwm
homepage.