@muhammadilyasfarooqui1: #جامعہ_اہلبیت_رسول #صدقہ_جاریہ #طلبہ_کی_خدمت خوبصورت شعر کس کس کو ہنس لیے کس کس کو رولئے آرام اچھی چیز ہے منہ ڈھک کے سوئیے سنیں مفتی زرولی خان رحمۃ اللہ علیہ سے ترنم کیساتھ ویڈیو کو لائیک کمنٹ اور شیر کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا ھر نئے ویڈیو کیلئے پیج کو فالو کریں جزاک اللہ خیرا کثیرا