@fasi.184: کیا میرے بس میں ہے کہ میں اپنے خوابوں کا انتخاب خود کروں، تاکہ میں وہ خواب نہ دیکھوں جو پورے نہیں ہو سکتے۔؟ محمود درویش ــ 🌺 سچ تو یہ ہےکہ اگر انسان اپنے خوابوں کا انتخاب خود کرنے لگے، تو وہ صرف محفوظ خواب چُنے گا،چھوٹے خواب، آسان خواب، ایسے خواب جن میں ٹوٹنے کا خطرہ نہ ہو، مگر پھر زندگی میں وہ شدت بھی باقی نہیں رہے گی، جو کسی ناممکن خواہش سے پیدا ہوتی ہے ــ 🌺 #foryou #foryoupage #fyp #urdupoetry #viewsproblem