میں نے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام میں اپلائی کرنے کیلئے مسلم کمرشل بینک مین بلیوارڈ روڈ گلبرگ لاہور میں متعلقہ کاغذات جمع کروانے کیلئے بینک گیا وہاں اپنا گھر اپنی چھت پروگرام کے بارے میں انفارمیشن ڈیسک نے تمام شرائط بتائیں جو کہ میری سمجھ سے بالاتر تھیں ۔
میں نے بینک افسر سے پوچھا مجھے پہلے سال 5 فیصد اگلے سال 7 فیصد اس سے اگلے سال 11 فیصد وغیرہ وغیرہ نتھو خیرا نا بتائیں مجھے صاف صاف سیدھے سادے اور جٹکے الفاظ میں بتائیں کہ میں اگر 30 لاکھ قرض لیتا ہوں تو مجھے دس سال میں کتنا سود ادا کرنا پڑے گا افسر نے جواب دیا سر جی کل ملا کر کوئی 20 لاکھ یعنی 30 لاکھ لے کر 50 لاکھ واپس کرنا ہے میں بنا فارم جمع پھر کرائے کے گھر واپس آ گیا۔
2026-07-06 01:10:55
75
Queen💕 :
mujhe chaiya plz help me
2026-07-05 15:09:50
32
princeZohan :
kb se apply kiya hua mujy abhi tk response nahi mila