@dilnawazkhan858: ✨قبرستان جوانوں سے بھرتا جارہا ہے۔ ✨اور ہم سمجھتے ہیں کہ بڑھاپے میں توبہ کرلیں گے 💔😭💔 مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کےساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں *"اللّہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچائے"آمین*۔اس مکار دنیا میں ایسے مسلمان بھی موجود ہے جو دنیا میں ایسے پیسے پیدا کرتے ہیں اور اپنا کو اخیرت کو تبا برباد کرتے ہیں ھائ افسوس آپ کے مسلمان پر۔🥲🥲#virl #foryuo #foryuo #foryuo