تو میرا عشق ہے
اور عشق بھی آخری
تو میری عادت ہے
اور عادت بھی آخری
تو اک احساس ہے
اور احساس بھی آخری
میں تیری قید میں ہوں
اور قید بھی آخری
تو میری سانس ہے
اور سانس بھی آخری
مجھے صرف تیرا اختیار ہے
اور اختیار بھی آخری
2026-07-06 06:21:48
2
To see more videos from user @aesthetic.vibes680, please go to the Tikwm
homepage.