@یا میرے پاک پروردگار عالم جی میرے خان مرشد کی اتنی حفاظت فرما اتنا رحم و کرم فرما جنتا آپ اپنے پیارے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے پیار کرتے ہیں،
یا پاک پروردگار عالم جی آپ کو پیارے محبوب کی محبوبیت کا واسطہ خان مرشد کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے با عزت رہائی نصیب کریں آمین ثم آمین 😭😭🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻