@brokenwishes7: #میں جانتی ہوں... میں اپنے ساتھ برا کر رہی ہوں۔ یقین کرو، اگر میرے بس میں ہوتا تو میں بچا لیتی خود کو۔ مگر کچھ محبتیں ایسی بھی ہوتی ہیں جن سے نکلنے کی خواہش تو ہوتی ہے، لیکن دل... خود کو ڈوبنے سے بچانا نہیں چاہتا۔۔........ . . . #brokenwishes💔💔💔🥀🍂 #foryoupage