@thinker1766: 🚨 افسوسناک خبر تحصیل کاٹلنگ کے علاقے پاتوڑک بابا 16 سالہ نوجوان حارث کی لاش گدر قاضی آباد کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے۔ مرحوم،خان نواب کاکا کے نواسے اور ارشد کے فرزند تھے۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاش پر تشدد اور بے حرمتی کے نشانات موجود تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ ادارے موقع پر پہنچ گئے اور مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ واقعے پر علاقے میں گہرے دکھ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ مزید مستند خبروں کے لیے Baryal TV Katlang کو فالو کریں۔