@khalil._.gamshuda: محبت اور بڑھاپا ) کوئی شعر ہو جائے یار) . . . . #urdupoetry #shayari #foryou #foryoupage #unfrezzmyaccount . please follow me

خلیل غمشدا 🍂
خلیل غمشدا 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 06:59:16 GMT
81085
9542
337
310

Music

Download

Comments

shah7778888
💸SHAHBAZ💸 :
heeyyyyyyyyyyyy
2026-08-08 07:47:49
0
muzamil1jani
Muzamil🍂ashiq :
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ سیاہ لے کے چلے تھے سفید بال ہوۓ 💞
2026-07-05 09:04:31
144
sohail_chandio7
𝙎𝙊𝙃𝘼𝙄𝙇_𝘾𝙃𝘼𝙉𝘿𝙄𝙊چ :
3sre Tang i was Confused, before listening of *Chare* name
2026-07-05 07:56:46
27
mibrahimzauq1
ذوٓق والے 🥀 :
اس کی امیدِ ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ اپ عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی
2026-07-05 07:53:42
56
aijazkhoso01
❤️‍🩹🤕 :
کچھ لوگ نصیب میں نہیں ہوتے بس یادوں میں رہ جاتے ہیں اور دل میں درد چھوڑ جاتے ہیں🥺 Yes ✅ No 👎 🥺
2026-07-05 07:10:15
12
hafizkhalilkohawar
خلیل الرحمٰن حماد :
کہاں آکے رکنے تھے راستے ، کہاں موڑ تھا ، اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ ، جو نہیں ملا اسے بھول جا
2026-07-05 11:22:04
22
saim97822
HᵒᵐᵉHᵉᵃˡᵗʰHᵉʳO🍁 :
أس نے چھوڑ دیا ہے مجھے فون کرنا 🥺 گراہم بیل تمہاری ایجاد رائیگاں گئی یار 💔
2026-07-19 03:56:11
0
stylishkurii755
Stylish Kurii :
تجھ سے بچھڑ کر زندہ ہیں 💔🥀 جان بہت شرمندہ ہیں 💔😭🥺
2026-07-05 11:07:04
23
bewas_baloch_
🤴Priنce Baلoch🔥 :
Khalil Bhai apse Milna ki khuahish hai❤️❤️❤️
2026-07-05 11:09:17
6
naveed1rao
naveedrao :
🍂:مُجھے معلوم نہ تھی ہجر کی یہ رمز کہ تُو ۔۔ جب میرے پاس نہ ہو گا تو ہر سُو ہو گا
2026-07-05 09:19:47
8
babaralimureed
Mureed.writes official :
تجھ سے بچھڑ کے ہم جتنا بھی زندہ رہے میرے دوست ہم خد سے بڑا شرمندہ رہے مرید' رائیٹس
2026-07-05 08:13:02
8
619__malak__wisal
𓅂WISÃL_🏴‍☠️MÂLÀK🍁𓅂 :
بچھڑ کے یاد نہیں کتنے ماہ و سال ہوۓ سیاہ لے کے چلے تھے سفید بال ہوۓ 💞
2026-07-05 12:01:00
5
chishti1982
Chishti :
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں تم بھی زندہ ہو میں بھی زندہ ہوں🥰
2026-07-05 11:05:59
2
ahmad_gudai
Abu Qasim 🥰 :
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں😭
2026-07-06 02:45:58
1
meersaingmail.com
میر سائیں🚩 :
کتنے جھوٹے تھے ہم محبت میں تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں جون ایلیاء🖤
2026-07-06 10:47:37
1
hadikhan12168
hadikhan12168 :
تیرے نہ ملنے کا ملال تو رہے گا🥺 خود کو لاکھ سمجھا لوں مگر خیال تو رہے گا ✨❤️
2026-07-05 17:35:25
3
ehsan.92110
M. Ehsan Qureshi 🔵 :
کتنے سچے تھے ہم اپنے وعدوں میں، تو بھی ذندہ ہے ، میں بھی ذندہ ہوں۔
2026-07-05 08:37:09
5
happyboy0272
ℂ𝕙 𝔹𝕚𝕝𝕒𝕝 :
ہم دونوں محبت میں جھوٹے تھے تُم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہیں🤍
2026-07-06 18:40:33
2
user6938719325040
Jamal :
کتنے جھوٹے تھے ھم محبت میں تم بھی زندہ ہو ہم بھی زندہ ہے
2026-07-09 19:27:31
5
aqib_javed09
Aqib javed :
عجب تھا اس کی دلداری کا انداز وہ برسوں بعد جب مجھ سے مِلا ہے بَھلا میں پوچھتا اس سے تو کیسے متاعِ جاں! تمہارا نام کیا ہے؟
2026-07-05 10:20:23
4
zayn42203
Zayn :
kitna johta tha hum mohabat ma tum sa bichar kar ma be zinda hu tum be zinda ho
2026-07-05 07:57:43
1
talharehman0786
T 么 L H 么 :
افسوس کہ ہم محبت میں کتنے جھوٹے تھے تم بھی زندہ ہو اور میں بھی
2026-07-05 12:49:52
3
adnan319hr
ÃDÑÁÑ BÍLÂ ♥️ :
کسی کی زندگی کا سب سے تنہا لمحہ وہ ہوتا ہے جب وہ اپنی پوری دنیا کو ٹوٹتے ہوئے دیکھ رہا ہوتا ہے، اور وہ جو کچھ کر سکتا ہے وہ خالی نظروں سے دیکھنا ہے۔
2026-07-05 07:48:23
4
writer56dil
♥️SHAD_// :
اب کوئی تہمت بھی وجہِ کربِ رُسوائِی نہیں زندگی ایک عمر سے چپ ہے تیرے اصرار پر محسن نقوی
2026-07-07 11:26:04
3
its_shery11
Mehar Sherی :
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیر اک بار دل تو درھکا، مگر پھر سنبھل گیا۔
2026-07-05 10:56:34
2
To see more videos from user @khalil._.gamshuda, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About