@ashuxjimin: "دکھاوے " مجھے پسند ہیں لوگوں کے جھوٹے چہرے ۔۔مجھے بے وقوف بنے رہنا پسند ہے ۔۔ میں جانتا ہوں کون کب کیا کر رہا ہے ۔۔ پر مجھے اچھا لگتا ہے لوگوں کا جھوٹا پن ۔۔ ان کو لگتا ہے کہ وہ ہمیں بے وقوف بنا رہے ہیں ۔۔ جب کے حقیقت میں ہم سب جان کر ان کی بےوقافی پر ہنس رہے ہوتے ہیں ۔۔ یہ کہنا غلط نہیں کی آپ کی اوقات کہاں تک جا رہی ہم اُدھر آپ کو پہلے سے کھڑے ہوئے ملیں گے ۔۔ مجھے پسند ہے میرے پسندیدہ شخص کا مجھ سے جھوٹ بولنا ۔۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ..#btsarmyforever #jimingirl #unfreezemyacount #sujjestionpromotion #jimingirl