@zaryabrafzi1: اللھم انا لا نعلم منه إلا خيرا 😢💔 اور وہ دن بھی آگیا، جب رہبر معظم کی نماز جنازہ پڑھی گئی، شہید رہبر شہداء کی نماز جنازہ پڑھاتے وقت اس جملے سے پر گریہ فرماتے تھے، اللھم لا نعلم منه إلا خيرا آج خود شہید رہبر کے جنازے پر لاکھوں لوگ گریہ کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں، اللھم لا نعلم منه إلا خيرا اے اللہ ہم اس (میت) کے بارے میں خیر کے علاوہ کچھ نہیں جانتے۔ 😢💔 -