@shaheryarkunwar: کیا تم نے کبھی اپنے باپ کے ہاتھ غور سے دیکھے ہیں؟ وہ ہاتھ جو شاید کبھی نرم نہیں رہے، کیونکہ انہوں نے تمہارے لیے آسان زندگی بنانے میں اپنی ساری جوانی گزار دی۔ پھر بھی انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا… “میں تھک گیا ہوں۔” کیا ہر محبت لفظوں کی محتاج ہوتی ہے؟#hope #likе #share #foruyou