@khattakproperty3: ہمارے نیو پروجیکٹ جو کہ بالکل مین جی ٹی روڈ الہرم ٹاؤن کے بیک سائڈ پہ ہمارے شریان ٹاؤن لوکیٹڈ ہیں مین جھگڑا بازار کے ساتھ ایک دو منٹ کے فاصلے پہ اور آپ کو ادھر پانچ لاکھ روپے پر مرلا ملے گی اور ڈاؤن پیمنٹ ڈائریکٹ قبضہ اور تیس فٹ کشیدہ سڑکیں اور بیس بیس فٹ گلیاں زندگی کی تمام تر سہولیات جو ہیں وہ آپ کو شریان گارڈن میں ملیں گی#RealEstatePakistan #shayangardan #viralvideo #viralvideo #property