@ghanisoulofficial: منافق جب کسی کو گرانا چاہتا ہے تو دھکا نہیں دیتا * بلکہ پہلے سہارا دیتا ہے، اعتماد جیتتا ہے، دل میں جگہ بناتا ہے... پھر عین وقت پر ہاتھ چھوڑ دیتا ہے، تاکہ گرنے کی تکلیف بھی زیادہ ہو اور سنبھلنے کی ہمت بھی ٹوٹ جائے۔ . #ghanikhanbabapoetry #ghanatiktok🇬🇭 #ghanikhan #ghani #2026