@muneefa24: دل پر پتھر رکھ کر الوداع کرنے والی چیزوں میں خانہ کعبہ سرفہرست ہے ایسا فراق جس کے وصل کا انتظار اگلی ملاقات تک ایسا ہی رہے گا ایسا دیدار جو خواب لگتا ہے ایسی ملاقات جو پلک جھپکتے ہی نظروں سے اوجھل ہو جاتے جیسے جیسے وقت گزرتا ہے وہ چند دنوں کی تعداد چند لمحے لگنے لگ جاتی ہے بعد میں خیال آتا ہے ابھی تو بہت ملاقاتیں کرنی تھی ابھی تو بے نور آنکھیں دیدار کعبہ سے منور کرنی تھی ابھی تو کعبہ کے سامنے سجدہ ریز ہو کر ربِ کعبہ سے اور بہت کچھ مانگنا تھا ابھی تو دیدار ہوا تھا اور پھر یہ طویل فراق بن گیا ہے جس کی لیے دل تڑپتا رہتا ہے شوق مسلسل بڑھتا رہتا ہے پہلی اور آخری دعا اب کعبہ کے دیدار کی ہوتی ہے کہ اب عشق ہو گیا ہے اور عاشق کعبہ کی آنکھوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے دوبارہ بلاوے کا انتظار رہتا ہے از قلم زینب

𝗠𝗨𝗡𝗘𝗘𝗙𝗔 𝗙𝗔𝗧𝗜𝗠𝗔🧕
𝗠𝗨𝗡𝗘𝗘𝗙𝗔 𝗙𝗔𝗧𝗜𝗠𝗔🧕
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 07:55:56 GMT
1094
138
7
11

Music

Download

Comments

honeylove1211
hijab girl🦋 :
Alllaah .. lafzoun my na bayan hony wali kafiyat 😭😭😭 kash phr sy bulava ajaye 😭😭😭
2026-07-05 16:50:19
2
saahar_s7
Sahar :
Caption please
2026-07-05 23:43:31
1
kashifqadeer375
Kashif :
😢😢😢
2026-07-05 08:02:53
1
ayhan81956
Ayhan :
🤲🤲🤲
2026-07-05 13:31:00
1
user3517144725906
khan :
🥰🥰🥰
2026-07-05 08:03:53
1
m..hassan.m.hassa
N🫶A. :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-05 16:31:38
1
To see more videos from user @muneefa24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About