@siyah.bakhttt: 💔🥲 #sadlines #urdupoetry #urdupoetrypoint

پُر اَسْرار 👀
پُر اَسْرار 👀
Open In TikTok:
Region: DE
Sunday 05 July 2026 08:02:44 GMT
36220
2927
56
234

Music

Download

Comments

munshi2479
Malang :
dar NAHI lagty ha ap ko .
2026-08-03 19:51:35
1
kuchnahi010
BR🥀👀 :
lyrics name please 🥺
2026-08-02 07:50:44
1
malikmoin816
M~Moin° :
جوانی میں غربت سے بڑا کوئی دکھ نہیں 🥺❤️‍🩹
2026-07-06 15:48:31
2
adnan.riaz872
🇵🇰عدنان🇵🇰 :
میرا خیال ہے غربت شاید سردار ہے دکھوں کی
2026-07-05 10:54:03
2
deel7890
D 3 L ❤️ :
Always My favourite 😍
2026-08-08 22:02:26
0
muhammadmekailyousafzai
🖤KHAن🖤 :
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں خاص کر جب ان میں غربت شامل ہو
2026-08-07 21:51:42
1
zeerak_soomro
ZEERAK_SOOMRO :
شاید دنیا کی نظر میں مرد ہونا بہت آسان لگتا ہے، لیکن سچ تو یہ ہے کہ مرد ہونا ایک ایسی خاموش قربانی کا نام ہے جس کی گواہی کوئی نہیں دیتا۔ 🖤✨ مرد کبھی اپنی تکلیفوں کا ڈھنڈورا نہیں پیٹتا۔ وہ ماں کی ممتا کو فکر مند نہیں کرنا چاہتا، باپ کے سامنے مضبوط بنا رہتا ہے، اور دوستوں کی محفل میں اپنی تلخیوں کو مسکراہٹوں کے پیچھے چھپا دیتا ہے۔ رات کی تنہائی میں وہ اپنے دل کے اندر ہزاروں ٹوٹے ہوئے خواب اور پریشانیاں دفن کرتا ہے، اور اگلے ہی دن ایک نئی امید اور مضبوطی کا ماسک پہن کر دنیا کا سامنا کرنے نکل پڑتا ہے۔ وہ اپنی پوری زندگی اپنے اپنوں کی خوشیوں پر نچھاور کر دیتا ہے—کبھی ایک محافظ بھائی بن کر، کبھی ایک مہربان باپ بن کر، تو کبھی تمام ذمہ داریاں اٹھانے والا شوہر بن کر۔ مرد کی سب سے بڑی جدوجہد یہ ہے کہ اسے ہر حال میں مسکرانا بھی ہے اور مضبوط بھی رہنا ہے۔ سلام ہے ان تمام مردوں کو جو خاموشی سے اپنوں کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کر دیتے ہیں۔ 👑💔
2026-08-16 08:49:50
0
gumshuda.92
(GUMSHUDA) 92 🕊️ :
hayeeeeeeee 🥺
2026-07-05 09:05:44
1
y______doctor
Dr..............! 💯 :
haye o zalim.aaaa 😭😭😭😭😭😭 . rula dita . e eee😭😭
2026-08-16 03:41:39
0
muhammadarbabchishti512
Itx Arbab ³¹³ :
and this is deep reality 🖤😞
2026-07-05 09:07:05
0
meyofahid
Fahad BranD :
Bhai ap kaha se Hn
2026-08-15 14:25:46
0
tahirishaque30
tahirishaque30 :
مرد کبھی اپنے دکھوں کا چرچا نہیں کرتا، وہ ہر درد اور ہر بوجھ کو خاموشی سے سینے میں دفن کرنے کا عادی ہوتا ہے۔ لیکن جب ان دکھوں کے ساتھ مفلسی اور غربت بھی جڑ جائے، تو اس کی بے بسی حد سے بڑھ جاتی ہے۔ وہ اپنوں کی خواہشات اور ضرورتوں کے آگے روز خود کو ٹوٹتا ہوا دیکھتا ہے، مگر اپنی زبان سے ایک آہ تک نہیں نکال سکتا۔ دنیا اسے صرف اس کی ناکامی یا خالی ہاتھوں سے تولتی ہے، کوئی اس کے اندر چلنے والی جنگ اور اس کی مسلسل جدوجہد کو نہیں دیکھتا۔ سچ یہ ہے کہ ایک غریب مرد کا سب سے بڑا کرب یہ ہوتا ہے کہ وہ جیتے جی اندر سے مٹتا رہتا ہے، مگر مسکرا کر زمانے کے سامنے کھڑے رہنے پر مجبور ہوتا ہے۔
2026-08-11 19:57:37
0
sidra.faisal159
Sidra Faisal❣️ :
same
2026-08-07 18:08:11
0
itxjawadoo11
"خاموش مزاج 🌼🌴." :
right
2026-08-03 05:05:26
0
munshi2479
Malang :
sai kaha
2026-08-03 18:53:53
1
sidra.faisal159
Sidra Faisal❣️ :
hmmm
2026-08-07 18:08:06
0
muhammad.ahsan.258
Muhammad Ahsan 25 :
right
2026-07-05 20:43:52
0
h_at_foryou
Hamza :
mrd ke liye gurbat aur aurat se bada dukh koi nahi ho skta
2026-08-16 12:02:04
0
aimr_write
ملک عامر پڑھہار سرگودھے آلہ🥰 :
💕💕💕
2026-08-09 05:51:38
1
aimr_write
ملک عامر پڑھہار سرگودھے آلہ🥰 :
🥰🥰🥰
2026-08-09 05:51:40
1
aimr_write
ملک عامر پڑھہار سرگودھے آلہ🥰 :
💕💕💕
2026-08-09 05:51:47
1
bilalhussainmughal
BILALHUSSAINMUGHAL🪽🪽🚬🚬❤️🦂 :
💯💯💯💯💯💯💯💯😔😔😔😔😔😔
2026-08-07 17:56:55
1
muhammadarbabchishti512
Itx Arbab ³¹³ :
🥀🖤
2026-07-05 09:06:42
0
To see more videos from user @siyah.bakhttt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About