@fasialabbas.512: "بہن کی جدائی وہ زخم ہے جو کبھی نہیں بھرتا، بس وقت کے ساتھ چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے، مگر دل اندر سے ہمیشہ رو رہا ہوتا ہے۔" "آج بھی تیری یاد آتی ہے تو آنکھیں بھر جاتی ہیں، بہن، تیرے بغیر زندگی تو چل رہی ہے مگر جینے کا دل نہیں کرتا۔" "بہن کی موت صرف ایک رشتہ نہیں چھینتی، وہ گھر کی ہنسی، سکون اور دل کا ایک حصہ بھی ساتھ لے جاتی ہے۔" 💔🥀#foryou #foryoupage #tiktoktaemdontunderviewmyvidek