@faqeer123654: ! 🥺❤️ وہ عورت جس کے لیے میرا دل صرف دھڑکتا ہی نہیں بلکہ ہر دھڑکن میں تمہارا نام لیتا ہے...! 💕🫀 تم وہ ہو جس کے لیے میرے ہر احساس نے سچائی کا لباس پہنا 🌸 جس کے لیے میری روح نے محبت کو پہچانا اور دل نے پہلی بار سکون پایا...! ✨🫶 تم وہ محبت ہو جس پر میری ہر خواہش ختم ہو جاتی ہے 🥺 جس کے بعد کسی اور کا خیال بھی دل میں آنا گناہ سا لگتا ہے...! ❤️‍🩹 تم وہ دعا ہو جو ہر نماز میں بےاختیار لبوں پر آ جاتی ہے وہ خواب ہو جو آنکھوں سے نہیں روح سے دیکھا جاتا ہے...! اور سچ کہوں... میں نے دنیا کو نہیں دیکھا میں نے صرف تمہیں دیکھا ہے...!

Faqeer   ♥️
Faqeer ♥️
Open In TikTok:
Region: CA
Sunday 05 July 2026 08:41:39 GMT
1123
59
2
19

Music

Download

Comments

faisalabbas8906
faisalabbas8906 :
💖💖💖
2026-07-15 07:18:29
0
To see more videos from user @faqeer123654, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About