@blod782: شکریہ تمہارا، اصل چہرہ دکھانے کا۔_ 2. تمہاری بےوفائی نے ہی مجھے مضبوط بنایا۔_ 3. _ وعدہ توڑ کر جانا تمہاری فطرت تھی، میرا یقین غلط تھا۔_ 4. _ تم گئے تو پتا چلا، سکون بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔_ 5. میرے حصے کا درد لے کر گئے ہو، واپس مت لانا۔_ 6. _ تمہاری جھوٹی محبت سے بہتر میری تنہائی ہے۔