@nishaa4630: ہم اپنی پسندیدہ چیز کو دوسروں کے حلق سے بھی نکالنا جانتے ہیں۔ جو دل ایک ہی در پر جھک جائے وہ عبادت جانتا ہے یہاں ہر موڑ پر بدل جانے والے وفا نہیں پہچانتے ہم نے تو ایک نام کو ہی اپنا خدا سمجھا ہے ورنہ لوگ تو سانسوں کے ساتھ بھی نظریں بدل لیتے ہیں سکون وہی ہے جو ایک یقین کے ساتھ جیا جائے بے یقینی کے سفر میں لوگ خود سے بھی کھو جاتے ہیں محبت بھی وہی سچی ہے جو سمت نہ بدلے ورنہ ہر نیا چہرہ دل کو بہلا ہی دیتا ہے اور کیسی عبادت ہے جو روز بدل جائے ایسے سجدے صرف رسم ہوتے ہیں، روح نہیں . #unfrezzmyaccount #dontunderreviewmyvideo #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount #unfrezzmyaccount