@dreamer99290: کچھ لوگ اتنی شدت سے ہمیں اپنی چاہت کا احساس دلاتے ہیں کہ ہم دنیا کی تمام تر چاہتوں سے کنارہ کش ہو کر ایک بے انتہا چاہت کے احساس میں جینے لگتے ہیں لیکن دراصل وہ لوگ اپنی تنہائی اور ضرورتوں کی تسکین کے لیے انتہائی توجہ کے متلاشی ہوتے ہیں، جب وہ سنبھل جاتے ہیں تو اسی شدت سے ہم سے بے پرواہ اور بیزار ہونے لگتے ہیں اور پھر ہم اکیلے، بے بس اور لاچار ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ ان کی چاہت کے سراب میں ہم سب چاہتیں گنوا چکے ہوتے ہیں۔۔ . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .#Dreamer #unfreezemyacount #viewsproblem #punjabisong #viral