@aurangzeb312454: "میرے شہید کو 'جان بحق' کہنے سے حقیقت نہیں بدلے گی۔ نہ ہی قربانیوں کی عظمت کم ہوتی ہے۔ مولانا خانزیب عوامی نیشنل پارٹی کے نظریے، امن اور اصولی سیاست کا وہ درخشاں چراغ تھے، جس کی روشنی کبھی مدھم نہیں پڑے گی۔ ایسے کردار وقت کے ساتھ مٹتے نہیں، بلکہ قوموں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں ۔ — ایمل ولی خان