@jauneliapoetrythelegend: ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم ہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں تم کون ہو یہ خود بھی نہیں جانتی ہو تم میں کون ہوں یہ خود بھی نہیں جانتا ہوں میں تم مجھ کو جان کر ہی پڑی ہو عذاب میں اور اس طرح خود اپنی سزا بن گیا ہوں میں #Jauneliapoetrythelegend #urdushayari #sadpoetry #fyp

jauneliapoetrythelegend
jauneliapoetrythelegend
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 05 July 2026 09:18:19 GMT
254438
30609
533
3275

Music

Download

Comments

ayaan35139
Ayaan ⚜️ :
جون میں تیری مغفرت کی دعا کروں گا 🤲🏼 توں نے میرا بھی درد لکھا اور کمال لکھا 🥺
2026-07-14 20:27:27
27
ishq_ki_zaban01
لَامَکاںؔ — ہادی :
کہتے ہیں محبت میں صرف وفا کافی ہوتی ہے، مگر شاید ہر کہانی کا انجام وفا سے نہیں، نصیب سے لکھا جاتا ہے۔ ہم نے دل بھی دیا، وقت بھی دیا، اپنی ہر خوشی قربان کر دی، ہر مشکل میں ساتھ نبھایا، ہر خاموشی کو سمجھا، ہر ناراضی کو برداشت کیا۔ مگر آخر میں قصوروار بھی ہم ہی ٹھہرے۔ کبھی کبھی انسان ہار اس لیے نہیں جاتا کہ اس نے کوشش کم کی تھی، بلکہ اس لیے کہ جسے وہ اپنا سمجھ بیٹھا تھا، وہ اسے اپنا سمجھتا ہی نہیں تھا۔ شاید کچھ رشتے نبھانے کے لیے نہیں، صرف انسان کو بدل دینے کے لیے آتے ہیں۔ اور کچھ زخم وقت کے ساتھ بھر تو جاتے ہیں، مگر ان کے نشان زندگی بھر ساتھ رہتے ہیں۔ own words
2026-07-07 20:09:11
15
kazmi_454
Syed Ahsan Shah :
koi likhdo yr
2026-07-06 05:41:29
11
ghayyournawaz
Ghayyour Nawaz ❤️ :
حال ہمارا پوچھنے کی توفیق نہیں اپ کا یہ برتاؤ بالکل ٹھیک نہیں کیسا پیار ہے مانگو تو ہی ملتا ہے پیار ہے تو پھر پیار لگے بھیک نہیں اور مجھ سے پوچھ رہے ہیں محبت کا اچھی چیز ہے لیکن کرنا ٹھیک نہیں
2026-07-10 16:28:45
6
elia_sahab_
the noob 🙃 :
🥺تو نے کبھی دیکھا ہے ایک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد🥺
2026-07-06 07:17:00
12
fazalkha641
┈┈•♛ .☠️🚨 𝟭 ♚•┈┈: fazal 😔 :
جون میں تیری مغفرت کی دعا کروں گا 🤲🏼 توں نے میرا بھی درد لکھا اور کمال لکھا 🥺
2026-08-03 03:45:34
5
fani.kiladli
😍Fani ki ladli ho🤗☺️ :
تم چھوڑو بھی کچھ کہنے کو میں کہتا ہوں مجھے کہنے دو ایک طرفہ عشق ہی بہتر ہے میں کرتا ہوں تم رہنے دو..!! ❤️❤️
2026-07-13 23:48:09
5
muzakkirxjaun
🎀 𝑀𝒾𝒶𝓃𝑀𝓊𝓏𝒶𝓀𝓀𝒾𝓇 🎀 :
حالتِ حال کے سبب حالتِ حال ہی گیا🥺 شونق میں کچھ نہیں گیا شونق کی زندگی ہی گی 🥺
2026-07-11 20:02:40
5
lajaa317
🌛✨Lajjaa✨🌜 :
ji Murshad ❤️‍🩹 😭💔
2026-07-06 12:31:43
5
maiyo529
HAMAYU JOHN 💔 :
hy John💔🥹
2026-07-06 03:15:19
8
rajpoot_1430
Rana Shahzad :
Lajawab 🔥
2026-07-05 10:09:16
7
sonubaloch308
💔🏴🙏آزادارے_حسین_ع😭🙏🚩 :
Geo 😫😫
2026-07-05 19:19:08
6
ibadkazi359
Ibadkazi✨ :
چلتے چلتے وہ بھی آخر بھیڑ میں گم ہو گیا وہ جو ہر صورت میں آتا تھا نظر سب سے الگ سب کی اپنی منزلیں تھیں سب کے اپنے راستے ایک آوارہ پھرے ہم در بدر سب سے الگ
2026-07-06 17:14:39
9
hammadrazal379
Hammad Raza :
2026-07-06 08:26:37
7
jahil0100
جاہـــــــــل🥃 :
جب میرے سارے خواب کسی بے وفا کے ہیں پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
2026-07-08 04:58:45
5
dangerousjutti090
❣️ :
I love yar jaun poetry
2026-08-14 07:37:09
3
To see more videos from user @jauneliapoetrythelegend, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About