ایک بات ادب کے ساتھ عرض کرنا چاہتی ہوں۔ سوشل میڈیا پر جو چیزیں ہم پوسٹ کرتے ہیں وہ صرف لوگوں تک ہی نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کے سامنے بھی پیش ہوں گی۔ اس لیے ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ہم ایسی چیزیں شیئر کریں جو ہمارے لیے صدقۂ جاریہ بنیں، نہ کہ گناہ کا سبب۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ بھلائی کی بات کرے یا خاموش رہے۔"
(حدیث: صحیح بخاری اور صحیح مسلم)
اس لیے بہتر یہی ہے کہ ہم ایسی ویڈیوز اور باتیں شیئر کریں جو لوگوں کے لیے فائدہ مند ہوں اور ہمارے لیے بھی آخرت میں اجر کا باعث بنیں۔ اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-07-05 17:19:41
15
WAHEEDDURRANI 302🫡❤️ :
jarr😁😁😂😂
2026-07-05 10:55:24
33
👑-AK_[بمباٹ]-👑302 :
good rora 👌👌👌
2026-07-05 12:01:49
4
Ak___302🦅 :
big love big respect for song 😂
2026-07-05 18:44:37
0
user9207075381596 :
good song
2026-07-05 14:51:56
7
👑 ✯𝐇𝐚𝐣𝐢_𝐀𝐊✯ 🦅 ✨🇦🇫 :
2026-07-05 16:02:00
5
𝗟𝗲𝗪𝗮𝗻𝘆__3̾0̾2̾ :
plzzzz song name😏🔥
2026-07-05 09:48:22
12
shangla_view :
اللہ تعالیٰ دی مونگ خپل د قہر و عزاب نہ اوساتی😥😥
2026-07-05 17:50:34
5
𝚉𝚒𝚍𝚒 𝙰𝚖𝚗𝚊🦅 :
pakistan 🥰
2026-07-05 16:25:55
5
To see more videos from user @monster_edits81, please go to the Tikwm
homepage.