@kasmiri787: 5 جولائی: احتجاجی دھرنا دریک لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے- عوام جب اپنے حق کیلئے متحد ہو جائے تو دُنیا کی کوئی طاقت جبر کی بنیاد ہر انھیں اپنے حقوق کی جدوجہد سے دستبردار نہیں کر سکتی- ہماری تحریک پُرامن تحریک ہے اور ہمارے مطالبات حکومت پاکستان اور حکومت پاکستان 04 اکتوبر 2025ء کے معائدے میں تسلیم کر چکی ہیں- ہمارے احتجاج ان تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد تک جاری رہیں گے- #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #چلوچلومظفرآبادچلو #RightsMovementAJK #JKJAAC #pleasetiktokteamdontunderreviewmyvideo